حکم ضبطی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دی ہوئی چیز کے لیے لینے کا حکم، حکم بازیافت، مال و جائیداد کے قرق ہونے کا حکم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دی ہوئی چیز کے لیے لینے کا حکم، حکم بازیافت، مال و جائیداد کے قرق ہونے کا حکم۔